بھٹکل کے شمس الدین سرکل میں آنند آشرم کی جانب سے ہیلمٹ اور سڑک تحفظ سے متعلق بیداری مہم بھٹکل، ۱۱ ستمبر 2026: سڑک حادثات میں کمی لانے اور شہریوں کو ٹریفک قوانین، خصوصاً ہیلمٹ کے استعمال کی اہمیت سے آگاہ کرنے کے مقصد سے آج بھٹکل کے شمس الدین […]
کوئی پیشہ حقیر نہیں — یہ عظیم انسان میرے والد ہیں
یہ عظیم انسان میرے والد ہیں رسول اللہ ﷺ نے ایک مرتبہ اپنے صحابہؓ سے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ نے جس نبی کو بھی مبعوث فرمایا، اس نے بکریاں چرائی ہیں۔ صحابہؓ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ نے بھی؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ہاں، میں بھی اہلِ مکہ کی […]
ترقی کے بعد بھی پی ڈی او دنکر بینگرے لاپتہ؟ گجّاجی کے عوام کا شدید احتجاج، “ہمارے پی ڈی او کہاں ہیں؟”
ترقی کے بعد بھی غائب! گجّاجی گرام پنچایت کے پی ڈی او دنکر بینگرے کہاں ہیں؟ کنداپور: ( کراولی نیوز بیرو ) سرکاری ملازمت میں ترقی حاصل کرنا جہاں ملازمین کے لیے ایک اہم کامیابی تصور کیا جاتا ہے، وہیں ترقی کے بعد نئی ذمہ داری سنبھالنے میں مبینہ […]
منصب نہیں خدمت انسان کی پہچان ہے
منصب نہیں خدمت انسان کی پہچان ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالٰی نے افضل البشر بنایا۔ سید المرسلین بنایا۔ سدرة المنتهى تک پہنچے لیکن اس کے باوجود نبی کریم ﷺ ہمیشہ اپنے آپ کو عام لوگوں ہی میں سے ایک فرد سمجھتے تھے اور اپنے آپ […]
بھٹکل پولیس سب ڈویژن کے نئے افسر مقرر آئی پی ایس رانو گپتا کو نئی ذمہ داری
بھٹکل پولیس سب ڈویژن کے نئے آئی پی ایس افسر رانو گپتا کے 2024 بیچ کے کرناٹک کیڈر کے آئی پی ایس افسر رانو گپتا کی بھٹکل میں تقرری، پولیس انتظامیہ میں نئی تبدیلی بھٹکل: ( کراولی نیوز بیرو ) ریاستی حکومت نے بھٹکل پولیس سب ڈویژن کے نئے افسر […]
مروَنتے شری وراہا سوامی مندر میں کرکّاٹک اماوسیہ میلہ، بنیادی سہولیات کے فقدان پر عقیدت مندوں میں شدید غم و غصہ
مروَنتے شری وراہا سوامی مندر میں کرکّاٹک اماوسیہ کا میلہ، بنیادی سہولیات کے فقدان پر عقیدت مندوں میں شدید غم و غصہ بیندور: ساحلی کرناٹک کے تاریخی اور معروف مذہبی مقامات میں شمار ہونے والے مروَنتے کے شری وراہا سوامی مندر میں ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی کرکّاٹک […]
ڈیوڈ ڈیسوزا قتل کیس: پولیس نے شوٹر کو ٹانگ میں گولی مار کر گرفتار کرلیا
ڈیوڈ ڈیسوزا قتل کیس: پولیس نے شوٹر کو ٹانگ میں گولی مار کر گرفتار کرلیا اُڈپی: کراولی نیوز بیرو ضلع اُڈپی کے کاپو تعلقہ کے مُدُرنگڈی بازار میں سابق روڈی شیٹر ڈیوڈ ڈیسوزا کے دن دہاڑے قتل کے معاملے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے واقعہ کے صرف سات […]
بھٹکل میں شری ماریکامبا جاترے کا آغاز، عقیدت مندوں کا جمِ غفیر، سخت حفاظتی انتظامات
بھٹکل میں شری ماریکامبا جاترے کا آغاز، عقیدت مندوں کا سمندر، سخت حفاظتی انتظامات بھٹکل: ضلع اترکنڑا کے مشہور مذہبی میلوں میں شمار ہونے والے شری ماریکامبا دیوی کے سالانہ جاترے کا باقاعدہ آغاز بدھ کی صبح دیوی کی مورتی کو روایتی انداز میں گدّی (گدوگے) پر نصب کرنے کے […]
بھٹکل میں 3 ستمبر کو انٹر کالج تاریخ تحقیقی میلہ منعقد ہونے جارہا ہے
بھٹکل میں 3 ستمبر کو انٹر کالج تاریخی تحقیقی میلہ منعقد ہوگا بھٹکل: اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) بھٹکل شاخ کے زیرِ اہتمام “ماضی کے نقوش – 2026” کے عنوان سے تعلقہ سطح کا انٹر کالج تاریخی تحقیقی میلہ 3 ستمبر کو نیو شمس اسکول، بھٹکل میں […]
اترکنڑا کو وزارت نہ مل سکی، لکشمن ساودی ضلع کے انچارج وزیر مقرر
اتر کنڑا ضلع: وزیر لکشمن ساودی کو ضلعی نگران (اِنچارج) وزیر مقرر کیا گیا، ضلع کو وزارت نہ ملنے پر مایوسی بھٹکل / کاروار، 4 اگست: کرناٹک کابینہ کی حالیہ توسیع کے بعد اترکنڑا ضلع کے عوام اور کانگریس کارکنوں میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے، کیونکہ اس بار […]




